Matches PSL6

ابوظبی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا آغاز آج سے ہوگا



پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے میدان آج پھر سے سجے گا۔
کھیل وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا، ابوظبی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کا آج سے آغاز ہوگا۔
پی ایس ایل میں آج کا مقابلہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے 4،4 میچ کھیل کر 6،6 پوائنٹس حاصل کیے ہیں لیکن بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے اور لاہور قلندرز چوتھے نمبر پر ہے۔

Facebook Comments
50% LikesVS
50% Dislikes