Eid Ul Adha

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟

سعودی ماہرین فلکیات کا کہناہےکہ سعودیہ میں ذی الحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہےکہ حج کا اہم رکن یوم عرفات 19 جولائی کو ہوگا اور سعودی عرب میں عید الاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہونے کا امکان ہے

Facebook Comments
50% LikesVS
50% Dislikes