Qasim Khan

ڈپٹی سپیکر کی سیٹ خطرے میں،قاسم خان سوری مشکل میں پھنس گئے.

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے کورم کی نشاندہی پر ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری برہم ہوگئے۔

ڈپٹی اسپیکر نےکورم کی نشاندہی کو مستردکرتے ہوئےکہا کہ آپ تنگ کرتے ہیں ، ابھی گنتی ہوئی ہے۔

کورم کی نشاندہی مسترد ہونے پر اپوزیشن ارکان نے اسپیکر روسٹرم کا گھیراؤ کرلیا اورکورم کورم کے نعرے لگائے۔

وزیر اعظم کا دبنگ اعلان،عوام میں خوشی کی لہر

اسی دوران اپوزیشن کے شور شرابے میں انتخابات ایکٹ 2017 میں دوسری ترمیم کا بل منظورکرلیا گیا۔

اپوزیشن کی طرف سےکورم کی نشاندہی نظرانداز کرنے پر مسلم لیگ ن نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

Facebook Comments
50% LikesVS
50% Dislikes