Prime Minister Imran Khan chairs meeting of the Federal Cabinet at PM Office Islamabad

خوشخبری،بجٹ کابینہ سے منظور، تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کی بھی منظوری مل گئی

Prime Minister Imran Khan chairs meeting of the Federal Cabinet at PM Office Islamabad
Prime Minister Imran Khan chairs meeting of the Federal Cabinet at PM Office Islamabad

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دےدی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، ترقیاتی پروگرام اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجٹ 2021-22 کی منظوری دے دی ہے
پاکستان بجٹ 2021-22: کیا مہنگائی کے ساتھ قوّت خرید میں اضافے کا حکومتی دعویٰ صحیح ہے؟

جب کہ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بھی 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ نے موبائل فون پر ٹیکس لگانے کی بھی منظوری دی ہے۔

وفاقی کابینہ کی باضابطہ منظوری کے بعد اب بجٹ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

Facebook Comments
50% LikesVS
50% Dislikes