فائل فوٹو

آزادکشمیرکے رکن اسمبلی کی گاڑی دریا میں جاگری

آزادکشمیرکے رکن اسمبلی صغیر چغتائی کی گاڑی دریا میں جاگری۔

نجی ٹی وی مطابق آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں آزاد پتن کے قریب کار دریا میں گری۔

ڈی آئی جی پونچھ راشد نعیم کے مطابق کار میں رکن آزاد کشمیر اسمبلی اور تحریک انصاف کے پونچھ سے امیدوار صغیر چغتائی اور ان کا ڈرائیور موجود تھے۔
جیل میں منعقد انوکھا مقابلہ حسن، جیلوں میں تعینات خواتین اہلکاروں کا مقابلہ حسن
پولیس کا کہنا ہےکہ امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ہے اور کار سواروں کی تلاش کا عمل جاری ہے۔

Facebook Comments
50% LikesVS
50% Dislikes