File Photo

سلمان اور اکشے ’دھوم 4‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے ؟

ممبئی: یش راج فلمز کی مشہور فرنچائز دھوم کے چوتھے ایڈیشن میں سلمان خان اور اکشے کمار کی انٹری سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں۔

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کھلاڑی اکشے کمار ممکنہ طور پر ’یش راج فلمز‘ کے بینر تلے بننے والی دھوم فرنچائز کے چوتھے ایڈیشن میں ایکشن کرتے دکھائی دیں گے، یوں عامر خان کے بعد ایک اور خان دھوم فرنچائز کا حصہ بن جائیں گے۔

سلمان اور اکشے ’دھوم 4‘ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے ؟شیئرٹویٹ
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے
مزید شیئر
مزید اردو خبریں
دھوم تھری میں عامر خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور فلم نے ریکارڈ بزنس کیا تھا
دھوم تھری میں عامر خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور فلم نے ریکارڈ بزنس کیا تھا

ممبئی: یش راج فلمز کی مشہور فرنچائز دھوم کے چوتھے ایڈیشن میں سلمان خان اور اکشے کمار کی انٹری سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں۔

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کھلاڑی اکشے کمار ممکنہ طور پر ’یش راج فلمز‘ کے بینر تلے بننے والی دھوم فرنچائز کے چوتھے ایڈیشن میں ایکشن کرتے دکھائی دیں گے، یوں عامر خان کے بعد ایک اور خان دھوم فرنچائز کا حصہ بن جائیں گے۔
فردوس عاشق کو شاباشی دینے پر حمائمہ ملک پر کڑی تنقید
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یش راج فلمز اب تک دھوم کی 3 کامیاب فلمیں پروڈیوس کرچکی ہے جس میں جان ابراہم، ہریتھک روشن، عامر خان نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور پولیس کے کردار میں تینوں فلموں میں ابھیشک بچن ہی دکھائی دیے تھے تاہم فلمساز اب اس کردار کو بھی تبدیل کرنے پر غور کررہے ہیں۔

Facebook Comments
50% LikesVS
50% Dislikes