window 11

ونڈوز 11 کی ’پہلی جھلک‘ جاری کردی گئی

سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ کارپوریشن پر خصوصی نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے اگلے اور جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 11‘‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے جسے ایک ویڈیو میں چھپایا گیا ہے۔

گزشتہ روز یعنی 10 جون 2021 کے روز یوٹیوب پر مائیکروسافٹ کی جانب سے شائع ہونے والی یہ ویڈیو ٹھیک گیارہ (11) منٹ کی ہے جس میں مختلف ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز شروع ہونے کی موسیقی انتہائی ’’سلو موشن‘‘ میں سنی جاسکتی ہے۔

اس ویڈیو میں 10:33 (دسویں منٹ کے 33 ویں سیکنڈ) پر ونڈوز 10 کا لوگو نمودار ہوتا ہے جس کا سایہ فرش پر پڑ رہا ہے

Facebook Comments
50% LikesVS
50% Dislikes